بھارتی سرکار غبارہ فوبیا کے لاعلاج مرض میں مبتلا.


Indian Government Balloon Phobia بھارتی پنجاب کے کھیت میں مشکوک غبارے کی اطلاع پر ڈی ایس پی نے بھاری نفری کے ساتھ چھاپا مارا ۔

پولیس نے غبارے سے بندھی پرچی پر دو افراد کے نام اور تین موبائل فون نمبر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے مشکوک غبارے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب سے ایسی خبر آگئی کہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے پیروں تلے زمین ہی نکال دی، غیر ملکیوں کو اس طرح بھی نوکریوں سے فارغ کیا جاسکتا ہے، کسی نے کبھی سوچا بھی نہ تھا

Trakx platform