ہمارے صوبے کو پاکستان سے کاٹ دیا گیا ،یہ پٹھانوں پر ظلم ہے،حکمران ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں :پرویز خٹک
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ یہ پٹھانوں پر ظلم ہے ،ہمارے صوبے کو پاکستان سے کاٹ دیا گیاہے ،مہینہ بھی لگ جائے لیکن بنی گالہ ضرور جائیں گے ،حکمران ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر کا محاصرہ ہواہے اور اس لی اپنے لیڈر کے پاس پہنچنا چاہتے ہیں ،کیا ہم اپنے رہنما سے ملنے بنی گالہ نہیں جا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے کو پاکستان سے کاٹ دیا گیاہے ،یہ پٹھانوں پر ظلم ہے ،کیا یہ پورے ملک کو بند کرناچاہتے ہیں ،آئین میں کہاں لکھاہے کہ پورے ملک کو بند کر دیں ۔ان کا کہناتھا کہ مہینہ بھی لگ جائے بنی گالہ ضرور جائیں گے ،صرف موٹروے استعمال کر کے بنی گالہ جانا چاہتے ہیں ۔

Comments
Post a Comment