وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا غیر رسمی اجلاس، وفاقی وزراءکو ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھانے کی ہدایت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا غیر رسمی اجلاس ہوا ہے،وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھایا جائے،تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں سہولیات فراہم کی جائیں،اتحادیوں اور اپوزیشن سے رابطوں کو وسیع کیا جائے،وزراءبحرانی کیفیت سے نکلنے کیلئے کردار ادا کریں،مسائل کا سیاسی اور جمہوری حل جمہوریت کا خاصہ ہے،ہنگامی کیفیت ملک کیلئے خطرناک ہے۔

Comments
Post a Comment