سپریم کورٹ بار انتخابات،حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار رشید رضوی لاہور سے کامیاب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار کے انتخابات کی گنتی مکمل ہوگئی ہے،حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار رشید رضوی لاہور سے کامیاب ہوگئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کے انتخابات کی گنتی مکمل ہوگئی ہے،حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار لاہور سے کامیاب ہوگئے ہیں،رشید رضوی 587 ووٹ لےکر لاہور سے پہلے نمبر پر رہے،عاصمہ جہانگیر گروپ کے فاروق ایچ نائیک کو 424 ووٹ ملے ہیں۔

Comments
Post a Comment