سام سنگ گلیکسی ایس 8 میں آپٹیکل فنگر پرنٹ سنسرہوگا
28/October/2016, 17:18
سام سنگ گلیکسی ایس 8 میں آپٹیکل فنگرپرنٹ سنسر شامل کرے گا۔ اس سنسر کو شامل کرنے سے گلیکسی ایس 8 اصل میں فل سکرین ڈیوائس بن جائے گی۔
سام سنگ گلیکسی ایس 8 کے آپٹیکل فنگر پرنٹ سنسر کو ڈسپلےکے نیچے لگائے گا اس کے ساتھ ساتھ سمارٹ فون کے دوسرے ضروری حصوں کو بھی ڈیوائس کے اندر ہی لگایا جائے گا۔کہا جا رہا ہے کہ اگلے فلیگ شپ میں سام سنگ فرنٹ کیز کو بھی ختم کر دے گا، جس کے بعد ہوسکتا ہے سام سنگ سکرین ریشو کے معاملے میں شومی کے Mi Mix سے بہتر فل سکرین سمارٹ فون سامنے لے آئے ۔
Comments
Post a Comment