عمران خان نے الطاف حسین کا خلاءپر کردیا: ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (آئی این پی) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ الطاف حسین سے جان چھوٹی تو عمران خان نے وہ خلاءپرکردیا ,مجھے یقین ہے کہ لاتعداد لوگ ان کی روز روز کی الزام تراشیوں سے پریشان ہوگئے ہیں.انہوں کہا کہ عمران خان کو بار بار یہ باتیں دہرانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔
،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ ان کے دھرنوں کی وجہ سے نواز شریف مستعفی ہوجائیں گے یا ملک میں امن وامان کا فقدان پیدا کریں گے تو حکومت ختم ہوجائے گی۔ اپنے ایک آرٹیکل میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لکھا کہ جب ڈکٹیٹر آتا ہے تو وہ ہمیشہ اپنے مفادات ساتھ لاتا ہے میں نے خود جنرل ضیاءاور جنرل مشرف کے دور میں یہ حالات دیکھے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

#NAYE JORHI MUBArak.liken naye peshungay e k sath,dekhye.

لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا