Latest Epaper Edition مزید راولپنڈی کے ہائیکورٹ روڈپر ... چودھری نثار صاحب! آپ نے لال حویلی ... شیخ رشید، عمران خان، نواز شریف ... پولیس نے عوامی مسلم لیگ یوتھ ونگ ... ایف ڈبلیو اونے ان علاقوں کو شہروںسے جوڑا جہاں رسائی ممکن نہیں تھی:جنرل راحیل شریف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف ڈبلیو او کو ناقابل یقین منصوبوں کی تکمیل پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان علاقوں کو شہرون سے جوڑا جہاں رسائی ممکن نہیں تھی ،ایف ڈبلیو او اپنی محنت سے سٹریٹیجک آرگنائزیشن میں تبدیل ہو چکی ہے ۔
آرمی چیف کی ایف ڈبلیواوکی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف ڈبلیواو کو قومی اہمیت کے منصوبے مکمل کرنے میں مہارت حاصل ہے، ایف ڈبلیواونے قراقرم ہائی وے اورسنٹرل ٹریڈکوریڈورتعمیرکیے۔آرمی چیف کا کہناتھا کہ بریکنگ :- کوسٹل ہائی وے،کئی ہائیڈل پروجیکٹ ،سی پیک کی ایک ہزارکلومیٹر سڑکوں کی تعمیربھی ایف ڈبلیواوکااعزازہے۔

Comments

Popular posts from this blog

#NAYE JORHI MUBArak.liken naye peshungay e k sath,dekhye.

لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا