Latest Epaper Edition مزید وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا ... وزیر اطلاعات کے عہدے پر تعینات ... سپریم کورٹ بار انتخابات،عاصمہ ... وزیر اعظم اور وزیر داخلہ معاملات ... نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ،4 شہری شہید6 شدید زخمی:آئی ایس پی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نکیال سیکٹر پر بھارتی افواج کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، 4 شہری شہید اور 6 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے 4شہریوں کو شہید کردیا ہے جبکہ 6شہری شدید زخمی ہیں۔پاکستانی افواج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے،موثر جوابی کاروائی میں پاک فوج نے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے

Comments

Popular posts from this blog

لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا

Tom Cruise's 'Jack Reacher' expected to dominate US box office