لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا ہے،پنجاب پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی کو بھی لگادیا گیا ہے،موٹر وے پر موجود گاڑیوں کو بھی اتار دیا گیا ہے،موٹروے کے ارد گرد تمام راستوں کو بند کیا جارہا ہے۔

Comments
Post a Comment