ہم اپنی صلاحیتوں کا دنیا بھر سے تبادلہ کر رہے ہیں، ہمارا مقصد عالمی امن کو مستحکم کرنا ہے:آرمی چیف 27th oct


ف
27/October/2016, 18:02worldnewtv


راولپنڈی(مانیٹڑنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہم اپنی صلاحیتوں کا دنیا بھر سے تبادلہ کر رہے ہیں،دنیا سے تجربات شیئر کرناعالمی امن کے لئے اپنی زمہ داری سمجھتے ہیں۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے انسداد دہشتگردی کے تربیتی سینٹر پبی کا دورہ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد عالمی امن کو مستحکم کرنا ہے،دیگر ممالک ہمارے تجربات سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔ہم انسانیت کے فائدے کے لئے دنیا کے ساتھ اپنے تجربنات شیئر کررہے ہیں۔پاک چین جنگی مشقوں سے تعلقات مزید بہتر ہوں گے،مشترکہ مشقوں کے زریعے خطے سے دہشتگردی ختم کرنے میں مدد ملے گی۔
آئی ایس پی کے مطابق انہوںنے پاکستان اور چین افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا معائنہ بھی کیااور مشقوں میں حصہ لینے والے جوانوں اور افسروں کی کارکردگی کو سراہا۔

Comments

Popular posts from this blog

لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا

Tom Cruise's 'Jack Reacher' expected to dominate US box office