مصباح الحق پرایک ٹیسٹ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا
17/October/2016, 19:40 sports times
span classدبئی(ا تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے تاریخی ڈے اینڈ ٹیسٹ میچ میں گرین شرٹس مقررہ وقت سے30منٹ زیادہ ملنے کے باوجود تیسرے اورچوتھے روز 90 اوورزپورے کرانے میں ناکام رہی ہے جس کی وجہ سے کپتان مصباح الحق پر جرمانے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے،اگر میچ ریفری کی جانب سے مصباح الحق پر جرمانہ عائد ہوا تو رواں سال یہ دوسرا موقع ہوگا اور آئی سی سی قوانین کے مطابق مصباح پر 1 ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

Comments
Post a Comment