آرمی چیف ذہنی طورپرریٹائرمنٹ کیلئے تیارہیں۔سینئرصحافی جنیدسلیم
17/October/2016, 20:11 sportstimes
اسلام آباد(
اخبارتازہ ترین۔17اکتوبر2016ء): سینئرصحافی جنیدسلیم نے اپنینجی ٹی وی کے پروگرام” حسب حال“ میں انکشاف کیا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت پچھلے دنوں لاہور میں عسکری اجلاس ہوا،جس میں ایک دو ایسے واقعات ہوئے ،جن سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ وہ ذہنی طورپر ڈیڑھ ماہ کے بعدریٹائرمنٹ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے میٹنگ میں ایک جوان سے پوچھا بھئی کیا حال ہے۔
تو اس جوان نے کہا کہ میں ریٹائرہورہاہوں۔جس پر آرمی چیف نے کہا کہ ڈیڑھ مہینے بعد میں بھی ریٹائرہورہاہوں،پھرمل کے کوئی کام کرینگے۔دوسرا واقعہ یہ ہے کہ ایک اعلیٰ عسکری آفیسرنے جنرل راحیل شریف کو جب سگار پیش کیا توآرمی چیف نے کہا کہ ڈیڑھ مہینے

Comments
Post a Comment