لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، کرکٹر عمران نذیر کا چالان
17/October/2016, 11:27 sportstimes




لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق کرکٹر عمران نذیر شمالی چھاؤنی کے علاقے میں سیٹ بیلٹ باندھے بغیر ڈرائیونگ کر رہے تھے۔

ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کوروکا اور قانون کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کرتے ہوئے 5 سو روپے جرمانہ کردیا۔

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب سے ایسی خبر آگئی کہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے پیروں تلے زمین ہی نکال دی، غیر ملکیوں کو اس طرح بھی نوکریوں سے فارغ کیا جاسکتا ہے، کسی نے کبھی سوچا بھی نہ تھا

Trakx platform

عمران خان نے الطاف حسین کا خلاءپر کردیا: ڈاکٹر عبدالقدیر خان