ہالی ووڈ اداکارہ روز مک گوان کا اپنے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

ویب ڈیسک  اتوار 16 اکتوبر 2016
اداکارہ روز مک گوان نے اپنے ساتھ زیادتی کے واقعے کا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ،فوٹو:فائل
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ روز مک گوان نے فلم نگری کے اسٹوڈیو کے مالک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اداکارہ  روز مک گوان نے  اپنے ساتھ  زیادتی کے واقعے کا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ہے  اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے جب کہ انہوں نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا کی سب سے بڑی فلم نگری کے ایک اسٹوڈیو مالک پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تاہم  زیادتی کا نشانہ بنانے والے کانام نہیں لیا۔

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب سے ایسی خبر آگئی کہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے پیروں تلے زمین ہی نکال دی، غیر ملکیوں کو اس طرح بھی نوکریوں سے فارغ کیا جاسکتا ہے، کسی نے کبھی سوچا بھی نہ تھا

Trakx platform