پہلی انٹرنیشنل پیسزچیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کل ایوب اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی
17/October/2016, 18:52 sportstimes
پاک آرمی کے زیراہتمام پہلی انٹرنیشنل پیسز چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کل ایوب اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہو گی۔ڈائریکٹرآئی ایس پی آربریگیڈیئرانواراحمد نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی ایونٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔انٹرنیشنل پیسز چیمپیئن شپ 2016 جسمانی پھرتی اور جنگی صلاحیتوں کے مقابلےکی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ڈائریکٹرآئی ایس پی آربریگیڈیئرانواراحمد کہا کہ پیسز چیمپئن شپ تاریخ کا اہم ایونٹ ہو گا جسے ہر سال منعقد کرائیں گے۔ بیرون ملک سے آنے والی ٹیموں کوخوش آمدید کہتے ہیں۔بریگیڈیئرانواراحمد کا کہنا تھا کہ ایونٹ کیلئے 6سال سے تیاری کررہے تھے۔ پیسز چیمپئن شپ 18 سے23 اکتوبر تک جاری رہے گی۔چیمپئن شپ میں شریک جوان اسٹیمنا، فزیکل فٹنس، اور کم بیٹ سکلز میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔ پل اپس، سٹ اپس، کمبیٹ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔نیوویب ڈیسک

Comments
Post a Comment