Posts

Showing posts from October, 2016

india fired on nakial sector 4 dead and 6 injury, 31 oct 2016

Image

Latest Epaper Edition مزید وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا ... وزیر اطلاعات کے عہدے پر تعینات ... سپریم کورٹ بار انتخابات،عاصمہ ... وزیر اعظم اور وزیر داخلہ معاملات ... نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ،4 شہری شہید6 شدید زخمی:آئی ایس پی آر

Image
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نکیال سیکٹر پر بھارتی افواج کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال  فائرنگ کی گئی، 4 شہری شہید اور 6 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے 4شہریوں کو شہید کردیا ہے جبکہ 6شہری شدید زخمی ہیں۔پاکستانی افواج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے،موثر جوابی کاروائی میں پاک فوج نے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے

لاہور،اسلام آباد موٹروےM-2 چکری انٹر چینج بند،پاک فوج کے کمانڈوز، موٹروے پولیس اور پنجاب پولیس تعینات

Image
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) لاہور،اسلام آباد موٹروےM-2 چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور  کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا ہے۔پاک فوج کے کمانڈوز، موٹروے پولیس اور پنجاب پولیس تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دھرنے اور اسلام آباد بند کرنے کی کال سے بچنے کے لئے سوموار کی شب لاہور اسلام آباد موٹروے M-2 چکری کے مقام پر بند کردی گئی۔ پاک فوج ، موٹروے پولیس اور پنجاب پولیس مسلح کمانڈوز نے چکری انٹرچینج پر رکاوٹیں کھڑی کرکے موٹروے بند کردی اور لاہور سے آنے والی ٹریفک کو چکری انٹرچینج سے چکری گاﺅں کی طرف موڑدیا۔ اسی طرح اسلام آباد سے لاہور جانے والی موٹرکو اسلام آباد انٹرچینج کے قریب روک کر ٹریفک واپس راولپنڈی کی طرف موڑدی گئی۔ اس دوران متعدد ایمبولنسیں اور مسافر بسیں بھی موٹروے پر آنے جانے سے روک دی گئیں اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں چکری انٹرچینج اوراسلام آباد ٹرن کے پاس لگ گئیں۔ اس دوران مسافر شہری سخت پریشان ہوئے اور درجنوں مسافر چکری انٹرچینج پر ہی اترگئے۔ اس دوران شہریوں کی پولیس اہلکاروں اور فوجی جوانوں سے گرما گرمی بھی ہوئی ۔ رات 8 بجے چکری سے اسلام آباد تک آنے جانے والے موٹروے

دھرنے کواحتجاج تک محدودرکھناہوگا،فسادنہیں پھیلانے دیں گے:خواجہ آصف 31 اکتوبر 2016 (20:43) اسلام آباد

Image
اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہا ہے کہ دھرنے کواحتجاج تک ہی  محدودرکھناہوگا،ہم کسی صورت فساد پھیلانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قائدین سے اسلحہ کی برآمدگی بے امنی پھیلانے کی عکاس ہے،پاکستان کے عوام نے دھرنے اوراحتجاج کی سیاست کومستردکردیاہے۔ہائیکورٹ کے بلانے کے باوجودعمران خان عدالت نہیں گئے،پی ٹی آئی کی قیادت میں سوچنے اورسمجھنے کافقدان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عدالتوں کے فیصلوں کااحترام کرتے ہیں،حکومت اپنی رٹ پرکوئی سمجھوتانہیں کرے گی۔مجھے پورا یقین ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،احتجاج کی آڑ میں شہریوں کی زندگی مفلوج نہیں کرنے دیں گے۔وزیراعلیٰ کے پی کے اپنے ساتھ مسلح جتھے لا کردارالحکومت پرچڑھائی کرنا چاہتے تھے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا غیر رسمی اجلاس، وفاقی وزراءکو ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھانے کی ہدایت

Image
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا غیر رسمی  اجلاس ہوا ہے،وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھایا جائے،تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں سہولیات فراہم کی جائیں،اتحادیوں اور اپوزیشن سے رابطوں کو وسیع کیا جائے،وزراءبحرانی کیفیت سے نکلنے کیلئے کردار ادا کریں،مسائل کا سیاسی اور جمہوری حل جمہوریت کا خاصہ ہے،ہنگامی کیفیت ملک کیلئے خطرناک ہے۔

وزیر اطلاعات کے عہدے پر تعینات ہونے والی مریم اورنگزیب کے بارے میں وہ باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

Image
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیرا طلاعات  تعینات کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب 2013کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں تھی مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب ہیں اور وہ بھی قومی اسمبلی کی رکن ہیں ۔مریم اورنگزیب نے لندن کے کنگز  ڈگری کالج سے ماحولیات اور ترقی میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی جبکہ انہوں نے پاکستان سے معاشیات میں بھی ماسٹرز کیا ہے ۔مریم اورنگزیب وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی شعبہ تعلیم کی ٹیم میں بھی رہ چکی ہیں جبکہ محکمہ داخلہ کی پارلیمانی سیکریٹری بھی ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے سینیٹر پرویز رشید کو وفاقی وزیر اطلاعات کے عہدے سے ڈان نیوز کی متنازع خبر چھپنے پر معاملے کی شفاف تحقیقات کیلئے عہدے سے ہٹا دیا ت

Latest Epaper Edition مزید راولپنڈی کے ہائیکورٹ روڈپر ... چودھری نثار صاحب! آپ نے لال حویلی ... شیخ رشید، عمران خان، نواز شریف ... پولیس نے عوامی مسلم لیگ یوتھ ونگ ... ایف ڈبلیو اونے ان علاقوں کو شہروںسے جوڑا جہاں رسائی ممکن نہیں تھی:جنرل راحیل شریف

Image
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف ڈبلیو او کو ناقابل یقین منصوبوں  کی تکمیل پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان علاقوں کو شہرون سے جوڑا جہاں رسائی ممکن نہیں تھی ،ایف ڈبلیو او اپنی محنت سے سٹریٹیجک آرگنائزیشن میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ آرمی چیف کی ایف ڈبلیواوکی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف ڈبلیواو کو قومی اہمیت کے منصوبے مکمل کرنے میں مہارت حاصل ہے، ایف ڈبلیواونے قراقرم ہائی وے اورسنٹرل ٹریڈکوریڈورتعمیرکیے۔آرمی چیف کا کہناتھا کہ بریکنگ :- کوسٹل ہائی وے،کئی ہائیڈل پروجیکٹ ،سی پیک کی ایک ہزارکلومیٹر سڑکوں کی تعمیربھی ایف ڈبلیواوکااعزازہے۔

The Undertaker vs Brock Lesnar Bloodiest Match Ever Hell in a Cell FUL...

Image

ہمارے صوبے کو پاکستان سے کاٹ دیا گیا ،یہ پٹھانوں پر ظلم ہے،حکمران ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں :پرویز خٹک

Image
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ یہ پٹھانوں پر ظلم ہے  ،ہمارے صوبے کو پاکستان سے کاٹ دیا گیاہے ،مہینہ بھی لگ جائے لیکن بنی گالہ ضرور جائیں گے ،حکمران ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر کا محاصرہ ہواہے اور اس لی اپنے لیڈر کے پاس پہنچنا چاہتے ہیں ،کیا ہم اپنے رہنما سے ملنے بنی گالہ نہیں جا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے کو پاکستان سے کاٹ دیا گیاہے ،یہ پٹھانوں پر ظلم ہے ،کیا یہ پورے ملک کو بند کرناچاہتے ہیں ،آئین میں کہاں لکھاہے کہ پورے ملک کو بند کر دیں ۔ان کا کہناتھا کہ مہینہ بھی لگ جائے بنی گالہ ضرور جائیں گے ،صرف موٹروے استعمال کر کے بنی گالہ جانا چاہتے ہیں ۔

سعودی عرب سے ایسی خبر آگئی کہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے پیروں تلے زمین ہی نکال دی، غیر ملکیوں کو اس طرح بھی نوکریوں سے فارغ کیا جاسکتا ہے، کسی نے کبھی سوچا بھی نہ تھا

Image
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں متعدد شعبوں سے غیرملکیوں کو نکالنے کا عمل یوں تو  ایک عرصے سے جاری تھا لیکن اب ایک اہم شعبے سے وابستہ سینکڑوں غیر ملکیوں کو یوں غیر متوقع انداز میں نکالا گیا ہے کہ سب پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق کنگ سعود یونیورسٹی میں کام کرنے والے 478 غیر ملکی میڈیکل ماہرین ملازمت سے محروم ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے ان غیر ملکی ملازمین کے معاہدوں کی تجدید کی درخواست کی گئی تھی لیکن وزارت برائے سول سروس کی رپلیسمنٹ ایڈمنسٹریشن نے یہ کہتے ہوئے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے کہ ان کی جگہ کام کرنے کے لئے تربیت یافتہ سعودی شہری دستیاب ہیں۔ آسمان میں اچانک ایسی چیز نمودار ہو گئی کہ دبئی اور شارجہ دونوں ائیرپورٹ بند کرنے پڑ گئے  الوطن اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یونیورسٹی کی جانب سے ایسے 516 غیر ملکیوں کی ملازمت کے معاہدوں کی تجدید کی درخواست دی گئی تھی جو مملکت میں 10 سال سے زائد ملازمت کرچکے ہیں۔ رپلیسمنٹ ایڈمنسٹریشن نے اس درخواست کا جائزہ لینے کے بعد 516 میں سے 478 غیر ملکیوں کے معاہدے کی تجدید کی اجازت دینے سے

مارخور اداس ہیں

Image
تحریر: ہدایت اللہ اختر(گلگت) ہرانسان ہر دم اپنے شکار کی تلاش میں رہتا ہے اور ہرکوئی اپنی حیثیت کے مطابق اپنا شکار دبوچ لیتا ہے۔آپ سمجھ گئے ہونگے میں کیا کہنا چاہتا ہوں۔ پرانے وقتوں کا انسان جنگل میں رہا کرتاتھااور جنگلی جانوروں کا شکار کرکے اپنا پیٹ پالتا تھا ۔آج کا انسان شہر میں رہنے کے باوجود اپنی خوراک اور پاپی پیٹ کے لئے اب بھی ان جنگلی جانوروں کا ہی مختاج ہے۔کسی کو ان جنگلی جانوروں کی کھال چاہئے ہوتی ہے تو کسی کو ان کے سینگ۔ان چکروں میں حضرت انسان نے انسانوں کے ساتھ ساتھ ان جنگلی جانوروں کا بھی جینا دوبھر کردیاہے ۔اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک وقت ایسا آئیگا کہ آنکھیں ان جنگلی جانوروں کو دیکھنے کے لئے ترس جائینگی۔چند ایک سال سے پاکستان کے کئی خوشحال لوگ ان علاقوں میں شکار کے لئے آرہے ہیں لیکن ان میں سے اکثر تجاوز کرجاتے ہیں۔ ایک وقت تھا کہ گلگت بلتستان میں فری سٹائل پولو کی طرح جنگلی جانوروں کا شکار بھی فری سٹائل تھا جس کی جو مرضی جس طرح چاہے شکار کھیلتا۔جتنا چاہے جانوروں کو شکار بنائے ۔ شائد اس اصول کو اپناتے ہوئے گلگت میں انسانوں کا شکار بھی عام ہوا۔ یہ تو بھلا ہو فوجی ایکشن پلان

دنیا ٹی وی کے میاں عامر محمود پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

Image
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا ٹی وی کے میاں عامر محمود پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ دنیا ٹی وی کے میاں عامر محمود پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں،ہم ٹی وی کے درید قریشی سینیروائس چیئرمین ،جیو ٹی وی نیٹ ورک کے میرابراہیم رحمان وائس چیئرمین،ڈان نیوزکے شکیل مسعود سیکریٹری جنرل ،کے ٹی این کے محمد اسلم قاضی جوائنٹ سیکریٹری ، آج ٹی وی کے ارشد زبیری سیکریٹری مالیات منتخب کیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ریڈیو کے نمایندوں کو بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل کیا گیا، تمام ممبران کا انتخاب مکمل اتفاق رائے سے ہوا،ایف ایم 89 کی ناز آفریں لاکھانی ،ایف ایم107کے شیراسفندیارخان،ایف ایم89 کی شازیہ امین ،ایف ایم 105 کے ذوالفقار شاہ ،ایف ایم 106.2 کے شاہد جمال بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل کیے گئے ہیں۔

یہ لباس کسی بھی لڑکی کو نہیں پہننے دیں گے‘ بڑے اسلامی ملک کی حکومت نے واضح اعلان کردیا

Image
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم و سائنسی ترقی نے آئندہ تعلیمی سال سے  طالبات کے منی سکرٹ اور چست ملبوسات پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔این آر ٹی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت کی طرف سے گزشتہ روز تعلیمی اداروں میں طالبات کے لباس کے متعلق ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ”جو طالبہ وزارت کی ہدایات کی خلاف ورزی کرے گی اسے کالج یا یونیورسٹی میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وزارت کی اس پابندی سے قبل عراقی مجلس شوریٰ کی طرف سے ملک کی بلدیات کے لیے نئے ٹیکس اور ریونیو بل کی منظور دی گئی ہے۔ اس بل میں ایک غیرمتوقع شق بھی شامل کی گئی ہے جس کے تحت ملک میں شراب کی پیداوار، درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کی گئی  مجلس شوریٰ کے ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر این آر ٹی ٹی وی کو بتایا کہ ”مذکورہ شق بل کی تیاری کے آخری مرحلے میں سٹیٹ آف لاءکولیشن ممبرز کی طرف سے داخل کروائی گئی۔ اس نئے قانون کے تحت سگریٹ، جوئے، سافٹ ڈرنکس اور دیگر چیزوں پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔“ رپورٹ کے مطابق عراقی شہری طالبات پر اس نئی پابندی پر حیران ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ باقی

اسلام آباد،بنی گالاکی صورتحال تشویشناک ہے،ہر لحاظ سے احتجاج کو پر امن رہنا چاہیے:فاروق ستار

Image
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ اسلام آباد،بنی  گالاکی صورتحال افسوس اور تشویشناک ہے،ہر لحاظ سے احتجاج کو پر امن رہنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے،سیاسی جماعتوں سے بڑھ کر صوبائی حکومتوں کا کردار ہے۔فرق نہیں ہوناچاہیے،احتجاج کرنیوالوں کورہااوردوسروں کوگرفتاررکھاجائے۔پر امن احتجاج ہرسیاسی جماعت کا حق ہے ،عارف علوی کو گرفتارنہیں کیا جانا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایس اینڈ پی نے پاکستان کی ریٹنگ بہترکردی ہے،پاکستان کی ساورن ریٹنگ اب بی مائنس سے بہترکرکے”بی“کردی گئی ہے جو ایک اچھی خبر ہے۔کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے انٹراپارٹی انتخابات بھی ہوئے جس میں تمام علاقائی عہدیداروں نے حصہ لیا ۔

لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا

Image
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز  لگا کربندکردیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور،اسلام آباد موٹروے پر چکری انٹر چینج کو خاردار تار اور کنٹینرز لگا کربندکردیا گیا ہے،پنجاب پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی کو بھی لگادیا گیا ہے،موٹر وے پر موجود گاڑیوں کو بھی اتار دیا گیا ہے،موٹروے کے ارد گرد تمام راستوں کو بند کیا جارہا ہے۔

سپریم کورٹ بار انتخابات،حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار رشید رضوی لاہور سے کامیاب

Image
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار کے انتخابات کی گنتی مکمل ہوگئی ہے،حامد خان گروپ  کے صدارتی امیدوار رشید رضوی لاہور سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کے انتخابات کی گنتی مکمل ہوگئی ہے،حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار لاہور سے کامیاب ہوگئے ہیں،رشید رضوی 587 ووٹ لےکر لاہور سے پہلے نمبر پر رہے،عاصمہ جہانگیر گروپ کے فاروق ایچ نائیک کو 424 ووٹ ملے ہیں۔
پاکستانی نوجوان نے 2 مغربی لڑکیوں سے ایسی بات کہہ دی کہ دونوں نے 3 کروڑ روپیہ اس پر نچھاور کردیا، کیا کہا؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے 29/October/2016, 22:09dailypakistan لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ کے ذریعے خواتین کو محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے کے واقعات میں بہت اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آئے روز ایسی وارداتوں کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک خبر برطانیہ سے آئی ہے جہاں ایک پاکستانی نژاد نوجوان نے دو خواتین کو محبت کا جھانسہ دے کر اڑھائی لاکھ پاؤنڈز(تقریباً 3کروڑ 17لاکھ روپے) سے محروم کر دیا۔ 32سالہ تیمور خان کو جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 8سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ desiblitz.com کی رپورٹ کے مطابق بریڈ فورڈ کا رہائشی تیمور خان جوئے کا بھی عادی ہے۔ اس نے ویب سائٹ مسلم سنگلز ڈاٹ کام پر پروفائل بنائی اور خواتین کو لبھانے کے لیے خود کو امیر کاروباری شخصیت ظاہر کیا۔ جب خواتین اس سے ملنے پر آمادہ ہو جاتیں تو وہ لگژری کاروں پر انہیں لینے جاتا تاکہ انہیں اس کی امارت کا یقین آ جائے۔ نوجوان پاکستانی لڑکی نے انٹرنیٹ پر رشتے کیلئے اشتہار جاری کردیا، لیکن اس میں کچھ ایسا لکھ دیا کہ ا

تحریک انصاف کا دھرنا، لال مسجد سے وہ خبر آ گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہداءفاﺅنڈیشن آف پاکستان(لال مسجد) نے تحریک انصاف کے 2نومبر  کے دھرنے کی حمایت کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک ایک میٹنگ طلب کی جائے گی جس میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد اور دھرنے کی مشروط حمایت پر غور کیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی حکومت ریاستی اداروں کیلئے خطرہ بن گئی ہے اور اس صورتحال میں حکومت سے نجات ایک فرض بن گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ”اسی لئے ہم پی ٹی آئی کے دھرنے کی مشروط حمایت پر غور کر رہے ہیں۔"   واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ورکرز سے کہا ہے کہ وہ 2 نومبر کو اسلام آباد کا ’محاصرہ‘ کریں اور تب تک وہیں بیٹھے رہیں جب تک نواز شریف پانامہ لیکس کے معاملے پر استعفیٰ دے کر خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کر دیتے۔

عمران خان نے الطاف حسین کا خلاءپر کردیا: ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Image
اسلام آباد (آئی این پی) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ الطاف حسین سے جان  چھوٹی تو عمران خان نے وہ خلاءپرکردیا ,مجھے یقین ہے کہ لاتعداد لوگ ان کی روز روز کی الزام تراشیوں سے پریشان ہوگئے ہیں.انہوں کہا کہ عمران خان کو بار بار یہ باتیں دہرانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ ،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ ان کے دھرنوں کی وجہ سے نواز شریف مستعفی ہوجائیں گے یا ملک میں امن وامان کا فقدان پیدا کریں گے تو حکومت ختم ہوجائے گی۔ اپنے ایک آرٹیکل میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لکھا کہ جب ڈکٹیٹر آتا ہے تو وہ ہمیشہ اپنے مفادات ساتھ لاتا ہے میں نے خود جنرل ضیاءاور جنرل مشرف کے دور میں یہ حالات دیکھے ہیں۔

عمران خان نے کبھی جیل کا منہ نہیں دیکھا، وہ جدوجہد کیا کریں گے: وزیراعظم

Image
اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے عمران خان نے کبھی جیل کا منہ  نہیں دیکھا، وہ جدوجہد کیا کریں گے۔ وہ ”میں نہ مانوں“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ پانامہ لیکس پر عدالتی کا فیصلہ کا انتظار کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پانامہ لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور اب انہیں صبر کر کے عدالتی فیصلے کا انتظار کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کبھی جیل کا منہ بھی نہیں دیکھا، وہ جدوجہد کیا کریں گے۔ عمران خان نے ریفرنڈم میں پرویز مشرف کی حمایت کی او روہ ہر بات پر مذاکرات اور سڑک پر مجمع لگانا چاہتے ہیں۔ 2014ءکے دھرنے کے باعث سی پیک لیٹ ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے عدلیہ کی آزادی کی تحریک چلائی لیکن عمران خان تو سپریم کورٹ کو بھی نہیں مانتے۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت ہماری وجہ سے ہی بنی ہے۔

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ معاملات کو سنبھالنے میں سنجیدہ نہیں،سب دیکھ رہے ہیں اسلام آباد میں کیا ہورہا ہے:بلاول بھٹو زرداری

Image
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور  وزیر داخلہ معاملات کو سنبھالنے میں سنجیدہ نہیں ہیں،سب دیکھ رہے ہیں اسلام آباد میں کیا ہورہا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شیو مندر میں دیوالی کی تقریبات میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ہندو برادری سے ملنے آیا ہوں،کوئٹہ واقعہ کے باعث دیوالی کا پروگرام ملتوی کیا ہے،کوئٹہ واقعے پرہندو برادری نے دیوالی کا تہوار سادگی سے منانے کا اعلان کیا،سلام شہدا ریلی میں پاکستان کی سب سے بڑی دیوالی منانے کا اعلان کیا تھا،برے لوگ ہرجگہ ہوتے ہیں۔ اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی انہوں نے کہا ہے کہ مودی نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھارہا ہے،امریکی صدر کا الیکشن لڑنے والے بھی مودی کے الفاظ بولتے ہیں،ہم ملک میں امن اور جمہوریت چاہتے ہیں،کیمرے اور ٹی وی بند کردیے جائیں تو سب ڈرامہ بند ہوجائے گا،ریٹنگ کیلئے عمران خان کی ہر بات اور کام کو دکھایا جارہا ہے،عمران اب پش اپس کررہا ہے،مسٹربین اب جی ٹی روڈ بند کرارہے ہیں۔ انہوں نے نواز شریف کو پانا

World Series 2016 Highlights Indians Pitcher Corey Kluber Sets Record ...

Image

Dr Zakir Naik 2016. Kya Koi Hindu Ladki Muslim Ladke Se Shaadi Kar Sakti...

Image

Watch what Dr Zakir Naik said about Deepika Padukone Natural Beauty On E...

Image

Shoiab Akhtar speeding the ball like snaper bullet. YouTube

Image

Very very Beautiful Naat Sharif by a Kashmiri Girl Must Listen YouTube

Image

dajjal ek fitna,

Image

India pakistan,india ke is nojawan ne kamal kardia .har muslim dekhe. ur...

Image

Dr Zakir Naik wonderfull Interview on PM Modi after Ban In India latest ...

Image

Dr.Zakir naik confused by a Brave Hindu Girl in a Question.but an inter...

Image

سام سنگ گلیکسی ایس 8 میں آپٹیکل فنگر پرنٹ سنسرہوگا

Image
28/October/2016, 17:18 سام سنگ گلیکسی ایس 8 میں آپٹیکل فنگرپرنٹ سنسر شامل کرے گا۔ اس سنسر کو شامل کرنے سے گلیکسی ایس 8 اصل میں فل سکرین ڈیوائس بن جائے گی۔ سام سنگ گلیکسی ایس 8 کے آپٹیکل فنگر پرنٹ سنسر کو ڈسپلےکے نیچے لگائے گا اس کے ساتھ ساتھ سمارٹ فون کے دوسرے ضروری حصوں کو بھی ڈیوائس کے اندر ہی لگایا جائے گا۔کہا جا رہا ہے کہ اگلے فلیگ شپ میں سام سنگ فرنٹ کیز کو بھی ختم کر دے گا، جس کے بعد ہوسکتا ہے سام سنگ سکرین ریشو کے معاملے میں شومی کے Mi Mix سے بہتر فل سکرین سمارٹ فون سامنے لے آئے ۔

Dr Zakir Naik Finally Speak About Pakistan Army & and india army,

Image

DR Zakir Naik Gave a brilliant answer to Sania Mirza’s Question Must Wat...

Image

Who has Created God Very very Interesting Answer by Dr Zakir Naik// Y...

Image

Dr Zakir Naik give an interesting answer to hindu .Why Shia Religion DO...

Image

Issues in US-Russia Relations (Part 2/2): A Brief Assessment of the Impediments to Rivalry Termination

Image
US Secretary of State Hillary Clinton and Russian Foreign Minister Sergey Lavrov press a symbolic 'Reset Button' in Geneva, Switzerland on March 6, 2009 in an attempt to symbolically start the US-Russia relationship anew (Image: Wikimedia Commons ). The rivalry between the United States of America and Russia is perhaps the most well documented  enduring rivalry  on record. After the fall of the Soviet Union and the emergence of the US as the  sole superpower  there were many well reasoned and cautiously optimistic assessments pointing towards a possible  termination of rivalry . There have been several bilateral attempts to reach normalization and rapprochement between the two sides since the Russian Federation emerged as the most powerful heir to the Soviet Union, most notably during President Barack Obama's first term when a famous reset  button was symbolically pressed on US-Russia relations by the then US Secretary of State Hillary Clinton and Sergey Lavr

Iceland may be about to elect its own Bernie Sanders. Here’s why we should care

Image
Hands up, those who knew Iceland goes to the polls on Saturday, October 29. Both hands up please if you knew that there’s a good chance it will elect the Pirate Party, whose leader Birgitta Jónsdóttir sees herself as Iceland’s Bernie Sanders and the sort of political free-thinker who would be happy to grant citizenship to Edward Snowden. That’s what emerges from the  Washington Post’s excellent interview with Ms Jonsdottir , in which she’s described as “a poet, a Web developer and a former WikiLeaks activist.” Why does the Icelandic election matter? Does it matter? Some may remember the many bad jokes about its problems. The 2008 crisis that caused its banks to fail gave rise to quips like this one Q: What is the capital of Iceland? A: About £2.50 at the moment, and falling. The subsequent eruption of a volcano with an unpronounceable name, which scattered ash over Europe, prompted this: Iceland, we wanted your cash, not your ash. But seemingly undeterred

North Korea's Curious Juxtaposition: Nuclear Military Threats and Tourism

Image
North Korean leader Kim Jong Un--Photo released by Korean Central News Agency Lithuanian native Jacob Laukaitis grabbed at the chance to visit North Korea--Photo by Jacob Laukaitis A top  North Korean government official told NBC News  that his country won’t blink twice in launching a preemptive strike against the United States if U.S. nuclear forces give it provocation. This saber rattling warning, peppered with threats out of Pyongyang that it may conduct further nuclear tests, follows North Korea’s failed  ballistic   missile launch  detected over the weekend by the United States. While this latest military muscle flex on behalf of North Korea’s leader, Kim Jong Un, is something that the U.S. has heard before, it comes at a time when the U.S. and South Korea are conducting joint naval exercises off the Korean peninsula. North Korea has launched similar missile tests this year. U.S. military experts say there is no evidence to

Russia, India sign major defense, energy deals

Image
India and Russia finally sign a deal for the S-400 Triumf air defense missile system. The countries also sign another 15 agreements ranging from energy to smart cities. India and Russia, on October 15, signed a total of 16 agreements at the 17th annual bilateral summit in the western Indian state of Goa. The deals range from defense to energy to investment, including a highly anticipated agreement for the purchase of the S-400 Triumf air defense missile defense system. Although immediate details of the contract to buy the missile defense system are not available, it is widely believed that India will be spending over $5 billion for the systems. New Delhi also agreed to buy three Project 11356 frigates. India has six frigates of the Talwar class, the forerunner of Project 11356, which were built at the Yantar shipyard in Kaliningrad.

Pushing the envelope: The World Cup and Arab revolts drive change

Image
Pressured by human rights and trade union activists leveraging Qatar's exposure as a World Cup host and influenced by subtle changes sparked by popular Arab revolts in recent years, young Qataris are pushing the envelope, broaching publicly hitherto taboo subjects like homosexuality, women's dress codes, and citizenship. The pushing of the envelope may be the most marked in Qatar because the prospect of the World Cup in the Guf state has focussed attention on how it will deal with the expected influx of large numbers of soccer fans from less conservative and non-Muslim societies. It is nonetheless reflective of a wider trend in the region in which youth and women are seeking to broaden norms of public and social behaviour. The trend is further driven by the winds of change sweeping the Gulf as the region’s oil-rich nations unable to continue offering cradle-to-grave security and guaranteed public sector employment are forced to rewrite their social contracts that j

Will tomorrow’s world be realism redux, liberal resilience or radical uncertainty?

Image
Harvard professor Stephen Walt  offers  three models of the future and you can take your pick depending on whether you’re an optimist like Winston Churchill or a miserable git. In December 1938, Churchill said, “I am an optimist — it does not seem to be much use being anything else”. But he never, as is famously and incorrectly reported, offered that stirring definition of pessimists and optimists: “A pessimist sees the difficulty in every opportunity; an optimist sees the opportunity in every difficulty.” Anyway, as an optimist, Churchill would probably want to pick #2 of Professor Walt’s three models of the future, but probably regard #3 as more realistic. Professor Walt calls #3 Radical Uncertainty. It’s a good way to categorise a world in which random events, crucial elections, difficult leadership choices and acts of terrorism help shape the political landscape. The Professor explains this as follows. “Consider how different the world would be today had the 9/11 hijac