Posts

Showing posts from 2017

کلبھوشن کے اہل خانہ کا دفتر خارجہ پہنچنے پر میڈیا کو پرنام

Image
پاکستان میں جاسوسی کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے انڈین شہری کلبھوشن جادھو کے اہلِ خانہ ان سے ملاقات کے لیے دفتر خارجہ پہنچ گئے ہیں۔ اشتہار دفتر خارجہ پہنچنے پرکلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ نے گاڑی سے اتر کر میڈیا کے نمائندوں کو پرنام کیا جس کے بعد وہ دفتر خارجہ کے اندر چلی گئیں۔ نامہ نگار فرحت جاوید نے بتایا کہ کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ امارات ایئرلائنز کی پرواز سے پیر کی صبح اسلام آباد پہنچیں۔ ایئر پورٹ سے انھیں انڈین ہائی کمیشن لے جایا گیا جہاں سے وہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر کے ہمراہ کلبھوشن جادھو سے ملاقات کے لیے دفتر خارجہ پہنچیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن اور ان کے اہل خانہ کے درمیان ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ ہو گا۔ دفتر خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور پاکستانی اہلکار اس ملاقات کا حصہ نہیں ہوں گے بلکہ وہ صرف نگرانی کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے کلبھوشن جادھو کیس، کب کیا ہوا کلبھوشن کی سزا پر انڈین دھمکیاں کلبھوشن سے پہلے کتنے جاسوس کلبھوشن کیس: عالمی عدالتِ انصاف فیصلہ آج سنائے گی خیال رہے کہ انڈین شہری ک

دہشت گردی کے خلا ف پاک فوج کا کردار اور امریکا کی ہٹ دھرمی

دہشت گردی کے خلا ف پاک فوج کا کردار اور امریکا کی ہٹ دھرمی غلام نبی مدنی۔ (مکتوبِ مدینہ منورہ): کسی بھی قوم کی سلامتی کا دارومدار دفاع پرہوتاہے۔آج دنیا میں وہی قومیں مضبوط اور ناقابل تسخیرکہلاتی ہیں جن کا دفاع غیرمعمولی صلاحیتوں سے مالامال ہو۔دفاعی طاقت کاانحصار باہمت قوم اوربہادر معاشرے کی عسکری طاقت پرہوتاہے۔عسکری طاقت میں ہر وہ طاقت شامل ہوتی ہے جو کسی بھی طرح ملکی اور قومی سلامتی کی حفاظت کے کام آئے۔پاکستان کی عسکری طاقت کا مرکزپاک فوج ہے۔ پاک فوج دنیاکی ساتویں بڑی فوج ہے،جو جذبہ حب الوطنی اور جذبہ شجاعت وبہادری میں دنیا کی تمام فوجوں سے بالادست ہے۔قیام ِ پاکستان سے لے کر آج تک پاک فوج نے ہرمشکل گھڑی میں نہ صرف ملکی سلامتی،بلکہ عالمی امن وسلامتی کے لیے اپنی طاقت سے بڑھ کر کردار اداکیاہے۔سرحدوں کی حفاظت ہو یا پھر دہشت گردوں کی دہشت گردانہ کاروائیاں ،قدرتی آفات ہوں یا پھر پاکستان دشمن عناصرکی مذموم سرگرمیاں ،عالمی امن کو درپیش خطرات ہوں یا پھر حریف ممالک کے درمیان باہمی جنگیں اور چپقلشیں ہر جگہ پاک فوج نے حکمت وفراست اور شجاعت ومردانگی کے ساتھ اپنافرضِ منصبی نبھایا ہے۔ پاک فوج کی ی

مبارک ہودنیا نے امریکہ کو فیصلہ سنادیا 💪بیت المقدس سے متعلقامریکہ کے خلاف قرارداد منظور،،،

Image
مبارک ہو دنیا نے امریکہ کو فیصلہ سنادیا  بیت المقدس سے متعلق امریکہ کے خلاف قرارداد منظور،،، امریکہ کے حق میں صرف 9 ووٹ اور مخالف 128 ڈالے گئے  کوئی ہے جو کہیں امریکہ مردہ آباد. ہماری کامیابی ہے یہ کہ ہم کہیں بھی اپنا لیا ہوا کھو نہ دے.

لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر خوبصورت اور با اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ علمی ......

Image
(#Betiyan_Rehmat_Hoti_Hai_Boj_Nahi) لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر خوبصورت اور با اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ علمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اُس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی. سب لڑکیاں اس کے اردگرد جمع ہو گئیں اور مذاق کرنے لگیں کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی ؟ میڈم نے داستان  کچھ یوں سنانا شروع کی ایک دفعہ ایک خاتون کی پانچ بیٹیاں تھیں ، شوہر نے اس کو دھمکی دی کہ اگر اس دفعہ بھی بیٹی ہوئی تو اس بیٹی کو باہر کسی سڑک یا چوک  پر پھینک آوں گا ، خدا کی حکمت خدا ہی جانے کہ چھٹی مرتبہ بھی بیٹی پیدا ہوئی اور مرد نے بیٹی کو اٹھایا اور رات کے اندھیرے میں شہر کے مرکزی چوک پر رکھ آیا ماں پوری رات اس ننھی سی جان کیلئے دعا کرتی رہی اور بیٹی کو اللہ کے سپرد کر دیا ، دوسرے دن صبح باپ جب چوک سے گزارا تو دیکھا کہ کوئی بچی کو لے نھیں گیا بچی ساری رات ادھر ہی پڑی رہی باپ بیٹی کو واپس گھر لایا لیکن دوسری رات پھر بیٹی کو چوک پر رکھ آیا لیکن ماجرا اسی طرح تکرار ہوتا رہا یہاں تک کہ سات دن باپ باہر رکھ آتا اور جب کوئی لے نہ جاتا تو مجبوراً واپس اٹھا لاتا یہاں تک کہ باپ تھک گیا اور خدا کی ر

یہ تحریر معاشرے کے ہر اس مرد کیلئے سبق آموز ہے جو نئی نویلی دلہن کو چھوڑ کر ذریعہ معاش کے لئے......

Image
یہ تحریر معاشرے کے ہر اس مرد کیلئے سبق آموز ہے  جو نئی نویلی دلہن کو چھوڑ کر ذریعہ معاش کے لئے سالہا سال اپنے شہر سے دور اپنی بیوی کے جذبات سے کھلواڑ کرتے ہیں یا ماں کے کہنے پر بہنوں کے خاطر بیوی کا حق مار دیتے ہیں۔۔۔ ریاض میں رہتے ہوئے کافی عرصہ ایسا گزرا جب ہوٹل میں کھانا کھایا کرتا تھا۔ ظاہر ہے پکانا آتا نہیں، اس لئے ہوٹل پر ہی اکتفا کرنا پڑتا تھا مگر کھانے کی میز پر تنہا بیٹھتے ہوئے ایک نوالہ بھی حلق سے اتارنا گویا زہر کھانے کے برابر لگتا چنانچہ اپنی میز سے اٹھ کر کسی اور میز پر تنہا بیٹھے شخص کے پاس پہنچ جاتا۔ اپنے کھانے کا آرڈر دینے کیساتھ کہتا ”یار ،ہم دونوں مل کر کھانا کھاتے ہیں، باتیں بھی ہوجائیں گی، وقت کٹ جائے گا اور پیٹ بھی بھر جائے گا“ میرے اس جملے کا جواب عموماً اچھا ہی ملتا تھا۔ ایک دن ایک ایسے صاحب سے واسطہ پڑا جو شاید کسی بات پر ناراض تھے۔ میں نے ان کی میز پر جاکر بیٹھتے ہوئے کہا کہ ”انکل چلیں! ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں ،باتیں بھی کریں گے اور پیٹ بھی بھریں گے“وہ صاحب بولے” کیوں میاں، چلوچلو، اپنا کھانا منگاؤ اور کھاؤ، آجاتے ہیں مفت خورے کہیں کے“ ان کی آواز اتنی بلند

#NAYE JORHI MUBArak.liken naye peshungay e k sath,dekhye.

Image
Virat Kohli is a successful Indian cricketer who plays all the three formats for India. He is a right arm batsman and a medium pace bowler. Speaking  about Virat Kohli , he is the current captain of Test cricket Indian team and vice-captain of limited over cricket team for India. He is also the captain of Royal Challengers Bangalore in IPL matches.  He started his career in ODI in the year 2008, test in 2011 and T20I in the year 2010.  Here are some of the highlights of his life staring from the yearly age career to the current Virat Kohli who is the run machine and good target chaser for Indian Team.

Gues the Place in KPK....

Image

England v West Indies ICC World Twenty20 Cricket Highlights 1080P

Image

Our worst performance in six years: Misbah

Image
The outcome of our recent Test series in Australia has been very disappointing. I find it very hard to put it into words. I feel it is our worst performance in the six years since I took over the Test captaincy. This was not a team that should lose six Tests on the trot - we never thought that could happen. It was the worst possible scenario. Ever since we lost to West Indies in the third Test in Sharjah in October, we have not been able to regain our winning momentum that saw us briefly rise to number one in the world earlier this year. It all started with the batting collapse there and then a substandard performance in New Zealand. We reached Australia on the back of three defeats and the team was low on confidence.  The 3-0 series defeat to Australia has been a huge setback for us. It is always huge when you lose amidst high expectations.  I feel what happened in Melbourne in particular was a massive blow. The batsmen, especially Azhar Ali with his superb double-hundred, had

De Villiers out of New Zealand Tests

Image
18 January 2017 AB de Villiers' future has come under constant scrutiny in recent times // Getty AAP South Africa superstar dismisses Test retirement talk but won't take on the Black Caps South African master batsman AB de Villiers has ruled himself out of the three-Test series in New Zealand in March, but insists he is not retiring from the longest format of the game. De Villiers has recovered from an elbow injury which kept him out of the recent home Test series wins over New Zealand and Sri Lanka, as well as November's away victory in Australia. He has handed over the Test captaincy to Faf du Plessis and admits that playing at the 2019 50-over World Cup in England and Wales remains his career priority.

شناختی کارڈزکےحوالےسےبڑااعلان

Image
شناختی کارڈزکےحوالےسےبڑااعلان 16/January/2017, 18:13 کراچی: نادرا نے اعلان کیاہےکہ سندھ کے چودہ ہزار شناختی کارڈزختم کردئے گئےہیں۔ ڈی جی نادرا سہیل خٹک نے صوبائی کابینہ کو بریفنگ دی۔ ڈی جی نادرا سہیل خٹک نے بتایاکہ سندھ کے14ہزارشناختی کارڈختم کردیے ہیں۔ ڈی جی نادراسہیل خٹک نے وضاحت کی کہ کارڈزکےحامل افرادطویل عرصےسےشناختی کارڈلینےنہیں آئے تھے۔ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے ڈی جی نادراسہیل خٹک سے درخواست کی کہ یہ14ہزارشناختی کارڈزمنسوخ نہ کیےجائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تجویز دی کہ ان افرادکی فہرست سندھ حکومت کودی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پیشکش کی کہ ہم کارڈزگھروں تک پہنچانےمیں مدد کریں گے