ہوائی جہاز میں سب سے محفوظ سیٹ کون سی ہے؟
ہوائی جہاز میں سب سے محفوظ سیٹ کون سی ہے؟
17/December/2016, 06:26newsworld
لندن (نیٹ نیوز) معروف طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے مطابق جہاز میں کوئی ایک سیٹ دوسرے سے محفوظ نہیں ہے۔ تاہم پاپولر مکینکس کی جانب سے 1971ءسے لے کر 2007ءتک طیارہ حادثات کا تجزیہ کیا گیا تو حیرت انگیز طور پر پتہ چلا کہ بچ جانے والے زیادہ تر افراد جہاز کے پروں کے پیچھے موجود سیٹوں پر براجمان تھے۔
Comments
Post a Comment