Posts

Trakx platform

Hello every one,today I am telling you about the most beautiful and liking bounty of trakx.io Here wecan recieve upto $25000 And can earn big money. Trakx.io is one of the best bounty I ever seen in my life with beautiful and evergreen rates,mean it has a lot of members and joined completely. They are getting more and more to come first and recieve thier best tokens. My rankis1800 and I willrciwve 3000$ inlast. Thisis the big opportunity for me that I join this . With little work you can earn a lot from this bounty. Here is nothing more with more money. The person who is in doubt will be completely happy. This bounty is giving us our life to promote another stage with an easy way. Here is the link to join. Its the most and relevant bounty for earner that are searching in youtube which is the big platform for complete information and maximum knowledge ,also facebook is one of the best way that people are using for this so I have also posted on my profile and othe ffree airdr...

کلبھوشن کے اہل خانہ کا دفتر خارجہ پہنچنے پر میڈیا کو پرنام

Image
پاکستان میں جاسوسی کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے انڈین شہری کلبھوشن جادھو کے اہلِ خانہ ان سے ملاقات کے لیے دفتر خارجہ پہنچ گئے ہیں۔ اشتہار دفتر خارجہ پہنچنے پرکلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ نے گاڑی سے اتر کر میڈیا کے نمائندوں کو پرنام کیا جس کے بعد وہ دفتر خارجہ کے اندر چلی گئیں۔ نامہ نگار فرحت جاوید نے بتایا کہ کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ امارات ایئرلائنز کی پرواز سے پیر کی صبح اسلام آباد پہنچیں۔ ایئر پورٹ سے انھیں انڈین ہائی کمیشن لے جایا گیا جہاں سے وہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر کے ہمراہ کلبھوشن جادھو سے ملاقات کے لیے دفتر خارجہ پہنچیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن اور ان کے اہل خانہ کے درمیان ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ ہو گا۔ دفتر خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور پاکستانی اہلکار اس ملاقات کا حصہ نہیں ہوں گے بلکہ وہ صرف نگرانی کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے کلبھوشن جادھو کیس، کب کیا ہوا کلبھوشن کی سزا پر انڈین دھمکیاں کلبھوشن سے پہلے کتنے جاسوس کلبھوشن کیس: عالمی عدالتِ انصاف فیصلہ آج سنائے گی خیال رہے کہ انڈین شہری ک...

دہشت گردی کے خلا ف پاک فوج کا کردار اور امریکا کی ہٹ دھرمی

دہشت گردی کے خلا ف پاک فوج کا کردار اور امریکا کی ہٹ دھرمی غلام نبی مدنی۔ (مکتوبِ مدینہ منورہ): کسی بھی قوم کی سلامتی کا دارومدار دفاع پرہوتاہے۔آج دنیا میں وہی قومیں مضبوط اور ناقابل تسخیرکہلاتی ہیں جن کا دفاع غیرمعمولی صلاحیتوں سے مالامال ہو۔دفاعی طاقت کاانحصار باہمت قوم اوربہادر معاشرے کی عسکری طاقت پرہوتاہے۔عسکری طاقت میں ہر وہ طاقت شامل ہوتی ہے جو کسی بھی طرح ملکی اور قومی سلامتی کی حفاظت کے کام آئے۔پاکستان کی عسکری طاقت کا مرکزپاک فوج ہے۔ پاک فوج دنیاکی ساتویں بڑی فوج ہے،جو جذبہ حب الوطنی اور جذبہ شجاعت وبہادری میں دنیا کی تمام فوجوں سے بالادست ہے۔قیام ِ پاکستان سے لے کر آج تک پاک فوج نے ہرمشکل گھڑی میں نہ صرف ملکی سلامتی،بلکہ عالمی امن وسلامتی کے لیے اپنی طاقت سے بڑھ کر کردار اداکیاہے۔سرحدوں کی حفاظت ہو یا پھر دہشت گردوں کی دہشت گردانہ کاروائیاں ،قدرتی آفات ہوں یا پھر پاکستان دشمن عناصرکی مذموم سرگرمیاں ،عالمی امن کو درپیش خطرات ہوں یا پھر حریف ممالک کے درمیان باہمی جنگیں اور چپقلشیں ہر جگہ پاک فوج نے حکمت وفراست اور شجاعت ومردانگی کے ساتھ اپنافرضِ منصبی نبھایا ہے۔ پاک فوج کی ی...

مبارک ہودنیا نے امریکہ کو فیصلہ سنادیا 💪بیت المقدس سے متعلقامریکہ کے خلاف قرارداد منظور،،،

Image
مبارک ہو دنیا نے امریکہ کو فیصلہ سنادیا  بیت المقدس سے متعلق امریکہ کے خلاف قرارداد منظور،،، امریکہ کے حق میں صرف 9 ووٹ اور مخالف 128 ڈالے گئے  کوئی ہے جو کہیں امریکہ مردہ آباد. ہماری کامیابی ہے یہ کہ ہم کہیں بھی اپنا لیا ہوا کھو نہ دے.

لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر خوبصورت اور با اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ علمی ......

Image
(#Betiyan_Rehmat_Hoti_Hai_Boj_Nahi) لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر خوبصورت اور با اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ علمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اُس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی. سب لڑکیاں اس کے اردگرد جمع ہو گئیں اور مذاق کرنے لگیں کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی ؟ میڈم نے داستان  کچھ یوں سنانا شروع کی ایک دفعہ ایک خاتون کی پانچ بیٹیاں تھیں ، شوہر نے اس کو دھمکی دی کہ اگر اس دفعہ بھی بیٹی ہوئی تو اس بیٹی کو باہر کسی سڑک یا چوک  پر پھینک آوں گا ، خدا کی حکمت خدا ہی جانے کہ چھٹی مرتبہ بھی بیٹی پیدا ہوئی اور مرد نے بیٹی کو اٹھایا اور رات کے اندھیرے میں شہر کے مرکزی چوک پر رکھ آیا ماں پوری رات اس ننھی سی جان کیلئے دعا کرتی رہی اور بیٹی کو اللہ کے سپرد کر دیا ، دوسرے دن صبح باپ جب چوک سے گزارا تو دیکھا کہ کوئی بچی کو لے نھیں گیا بچی ساری رات ادھر ہی پڑی رہی باپ بیٹی کو واپس گھر لایا لیکن دوسری رات پھر بیٹی کو چوک پر رکھ آیا لیکن ماجرا اسی طرح تکرار ہوتا رہا یہاں تک کہ سات دن باپ باہر رکھ آتا اور جب کوئی لے نہ جاتا تو مجبوراً واپس اٹھا لاتا یہاں تک کہ باپ تھک گیا اور...

یہ تحریر معاشرے کے ہر اس مرد کیلئے سبق آموز ہے جو نئی نویلی دلہن کو چھوڑ کر ذریعہ معاش کے لئے......

Image
یہ تحریر معاشرے کے ہر اس مرد کیلئے سبق آموز ہے  جو نئی نویلی دلہن کو چھوڑ کر ذریعہ معاش کے لئے سالہا سال اپنے شہر سے دور اپنی بیوی کے جذبات سے کھلواڑ کرتے ہیں یا ماں کے کہنے پر بہنوں کے خاطر بیوی کا حق مار دیتے ہیں۔۔۔ ریاض میں رہتے ہوئے کافی عرصہ ایسا گزرا جب ہوٹل میں کھانا کھایا کرتا تھا۔ ظاہر ہے پکانا آتا نہیں، اس لئے ہوٹل پر ہی اکتفا کرنا پڑتا تھا مگر کھانے کی میز پر تنہا بیٹھتے ہوئے ایک نوالہ بھی حلق سے اتارنا گویا زہر کھانے کے برابر لگتا چنانچہ اپنی میز سے اٹھ کر کسی اور میز پر تنہا بیٹھے شخص کے پاس پہنچ جاتا۔ اپنے کھانے کا آرڈر دینے کیساتھ کہتا ”یار ،ہم دونوں مل کر کھانا کھاتے ہیں، باتیں بھی ہوجائیں گی، وقت کٹ جائے گا اور پیٹ بھی بھر جائے گا“ میرے اس جملے کا جواب عموماً اچھا ہی ملتا تھا۔ ایک دن ایک ایسے صاحب سے واسطہ پڑا جو شاید کسی بات پر ناراض تھے۔ میں نے ان کی میز پر جاکر بیٹھتے ہوئے کہا کہ ”انکل چلیں! ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں ،باتیں بھی کریں گے اور پیٹ بھی بھریں گے“وہ صاحب بولے” کیوں میاں، چلوچلو، اپنا کھانا منگاؤ اور کھاؤ، آجاتے ہیں مفت خورے کہیں کے“ ان کی آواز اتنی ب...

#NAYE JORHI MUBArak.liken naye peshungay e k sath,dekhye.

Image
Virat Kohli is a successful Indian cricketer who plays all the three formats for India. He is a right arm batsman and a medium pace bowler. Speaking  about Virat Kohli , he is the current captain of Test cricket Indian team and vice-captain of limited over cricket team for India. He is also the captain of Royal Challengers Bangalore in IPL matches.  He started his career in ODI in the year 2008, test in 2011 and T20I in the year 2010.  Here are some of the highlights of his life staring from the yearly age career to the current Virat Kohli who is the run machine and good target chaser for Indian Team.